بسم الله الذي لا يضر مع اسمه شيء في الارض ولا في السماء وهو السميع العليم ما شاء الله
ہفتہ 04 / فروری / 2023,
وسعت اللہ خان کا کالم ’بات سے بات‘: عزت مآب سے ذلت مآب ہونے تک کا سفر
پہلے انھوں نے پورے براعظم پر ڈاکہ ڈالا، پھر افریقہ سے غلام اغوا کیے، پھر ان کی محنت چرا کے تجوریاں بھریں، پھر اس دولت سے کشید ہونے والی اندھی معاشی و عسکری طاقت کے بل پر ممالک خریدنے لگے
2022 Feb 13
تحریک اسلامی اورمسلمان (3) : سیکولرزم یا سچا دین
جاوید انور بھارت میں ہندوؤں کی ایک بڑی تعداد سیکولرزم کو چھوڑ کر ہندو دھرم کی طرف مراجعت کر رہی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ سیکولرزم نے انھیں کچھ نہیں دیا، انھیں ان کی مرضی کے خلاف ادھرم (لامذہب) بنا دیا ہے۔ انھیں یقین ہو چکا ہے کہ سیکولرزم کے پاس ان کے لیے اب کچھ بھی نہیں ہے۔
2022 Feb 02